کراچی : دہشتگردوں کا پولیس کی بکتر بندگاڑی پر حملہ ،فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد ہلاک
کراچی(92نیوز)کراچی میں دہشت گردوں کا پولیس کی بکتر بند گاڑی پر حملہ ،فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
تفصیلات کےمطابق کراچی میں منگھو پیر اجتماع گاہ روڈ پر دہشت گردوں نے پولیس کی بکتر بند گاڑی پر حملہ کر دیا،جوابی فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔