کراچی،وزیر اعظم اور بلاول بھٹو نے اسٹیڈیم میں میچ دیکھا
کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں 9سال کے بعد کرکٹ بحال ہو گئی ، پی ایس ایل اہلیان کراچی کی رونقیں بھی ساتھ لے آیا ۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دیگر اہم شخصیات کے ساتھ بیٹھ کر پی ایس ایل کا فائنل کراچی اسٹیڈیم میں دیکھا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی اپنے رقیبوں کے ہمراہ اسٹیڈیم پہنچے اور فائنل میچ سے لطف اندوز ہوئے ۔