کتے کی ڈرائیونگ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
نیو یارک ( 92 نیوز ) پالتو جانور اپنی دلچسپ حرکتوں سے اپنے مالکان کے ساتھ لوگوں کا بھی دل موہ لیتے ہیں۔
اب اس کتے کو ہی دیکھ لیں جو کسی ماہر ڈرائیور کی طرح کار پر سوار ہے۔
آٹو میٹک گاڑی پر سوار اس معصوم جانور کے اسٹائل کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے۔