کالا باغ ڈیم پر صوبوں میں اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے: چیئرمین واپڈا
لاہور(92نیوز)چیئرمین واپڈا کالا باغ ڈیم پر پھر بول پڑے، ظفر محمود کہتے ہیں تمام صوبوں میں اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم کے حقائق کچھ اور ہیں ہمیشہ افسانے گھڑے جاتے رہے ہیں ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سٹیک ہولڈرز کو کالاباغ ڈیم پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔