کابل میں اطالوی سفارت خانے پر راکٹ حملہ
کابل(ویب ڈیسک)کابل میں اطالوی سفارت خانے پر راکٹ حملہ ، راکٹ عمارت کے اندر گرا۔
سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے ۔
راکٹ حملے میں ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔