ڈی جی رینجرز سندھ سے شاہی سید کی قیادت میں جرگہ ارکان کی ملاقات
کراچی(92نیوز)ڈی جی رینجرز سندھ سے اے این پی کے سینیٹر شاہی سید کی قیادت میں جرگہ ارکان نے ملاقات کی ہے جرگے نے رینجرز کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ میجر جنرل بلال اکبر کہتے ہیں عوام کی مدد سے کراچی آپریشن جاری رہے گا۔
عوام دہشت گردوں اور غیر قانونی تارکین وطن پر نظر رکھیں۔