ڈیرہ مراد جمالی ٹریکٹر ٹرالی پر ہائی وولٹیج تاریں گر گئیں، 4خواتین جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی ( 92 نیوز) ڈیرہ مراد جمالی میں ٹریکٹر ٹرالی پر بجلی کی ہائی وولٹیج تاریں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ہو گئیں جب کہ 7 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔