ڈیرن سیمی نے اہلیان کراچی کو سپورٹ کرنے کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا
کراچی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا۔ سکیورٹی اداروں نے ٹیموں کو ایئرپورٹ سے ہوٹل اور ہوٹل سے اسٹیڈیم لانے کی ریہرسل مکمل کر لی ۔
ادھر پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اہلیان کراچی کیلئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔
وڈیو پیغام میں دیرن سیمی نے کراچی والوں سے اپیل کی کہ ہم آرہے ہیں، آئیں اور ہمیں سپورٹ کریں۔