ڈسٹرکٹ ناظم کوہاٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی لگا دی
کوہاٹ(92نیوز)ڈسٹرکٹ ناظم کوہاٹ نے ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی عائد کر دی ہے اور ڈی پی او کو پابندی کے حوالے سے مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
پولیس کو کوہاٹ کے بازاروں میں ویلنٹائن ڈے کے کارڈز اور دیگر اشیا کی فروخت روکنے کی ہدایت کی ہے ۔