ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر نورسعید جانی خیل سمیت 5دہشتگرد ہلاک January 9, 2016 Edit Delete ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر نورسعید جانی خیل سمیت 5دہشتگرد ہلاک شمالی وزیرستان(92نیوز)شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر نور سعید جانی خیل سمیت پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ پاکستان بریکنگ نیوز اہم ترین