ڈاکٹر طاہر القادری کی فاروق ستار کو بھی اے پی سی میں شرکت کی دعوت
لاہور ( 92 نیوز ) سربراہ پاکستان عوامی تحریک اور سربراہ متحدہ قومی موومنٹپاکستان میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔
ڈاکٹر طاہر القادری نے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کو بھی 30 دسمبر کی آیل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوتی دے دی۔
ایم کی ایم اور عوامی تحریک کے درمیان مستقبل میں بھی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ۔