چین کی فضاؤں پر جدید جنگی طیاروں کاراج
بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کی فضاؤں پرجدید جنگی طیاروں کاراج ہے ۔ چینی فضائیہ کے ’’گولڈن ڈارٹ ‘‘ آٹھ خصوصی مقابلے ہوئے ہیں جن میں تین سو سے زائد پائلٹس نے اپنی مہارت کے جوہردکھائے ۔