چین نے دی لانگ رینج سیون نامی راکٹ تیارکرلیا
بیجنگ(ویب ڈیسک)چینی سائنسدانوں نے دی لانگ رینج نامی راکٹ تیارکرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق چین نے دی لانگ رینج سیون نامی راکٹ تیارکرلیا ہے ۔ چینی سائنسدانوں کاکہناہے کہ ماحولیاتی خدشات کومدنظررکھتے ہوئے راکٹ کی تیاری میں مائع آکسیجن اور کیروسین کا استعمال کیاگیاہے۔