چین:نئے قمری سال کے آغاز پر شاندار آتش بازی
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں نئے قمری سال کے آغاز پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بیجنگ رنگوں اور روشنیوں میں نہا گیا۔
لندن میں بھی تقریبات کا اہتمام برقی قمقموں سے سجی پینٹنگز نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔