چیف جسٹس انور ظہیر جمالی وطن واپس پہنچ گئے
کراچی(92نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی ایک ہفتے کے دورے کے بعد استنبول سے کراچی پہنچ گئے ہیں ۔
تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس اپنا غیر ملکی دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ،پاناما سکینڈل کی تحقیقات کیلئے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہیں ۔
اب کمیشن بنے گا یا نہیں ایک دو روز میں پتہ چل جائے گا ۔