چیئرمین نیب کامبینہ کرپشن کرنے پر اکرم درانی کیخلاف انکوائری کا حکم
اسلام آباد ( 92 نیوز ) اختیارات کا ناجائز استعمال اور مبینہ کرپشن کرنے پر چیئرمین نیب کا اکرم درانی کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ۔
وفاقی وزیر ہاؤسنگ پر پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں ۔
دوسری جانب نیب نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔