چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
راجن پور(92نیوز) پاک فوج کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوگئی ہے چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق کچے کے علاقے میں کھیلا جانیوالا آگ اور خون کا کھیل بالآخر اختتام کو پہنچ گیا ہے ۔ پاک فوج کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ہے چھوٹو گینگ نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں اور مغوی اہلکاروں کو پاک فوج کے حوالے کر دیا ہے۔