چوری اور اسمگل شدہ موبائل فونز کی خروفروخت کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ
کراچی ( 92 نیوز ) چوری اور اسمگل شدہ موبائل فونز کی خریدوفروخت میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ۔
پی ٹی اے نے 14 کروڑموبائل سمز کو شناختی کارڈ،موبائل کے آئی ایم ای آئی نمبرز سے جوڑنے کا فیصلہ کر لیا
ذرائع کے مطابق منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ۔