چانڈکا میڈیکل اسپتال لاڑکانہ کے ایم ایس کو ہٹا دیا گیا
لاڑکانہ (92نیوز)نائنٹی ٹو نیوز کی خبر پر ایکشن سیکرٹری صحت سندھ نے چانڈکا میڈیکل اسپتال لاڑکانہ کے ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیاگیا ہے ۔
نائنٹی ٹو نیوز نے اسپتال میں نومولود بچوں کو چوہوں کے کاٹنے کا معاملہ اٹھایا تھا ۔