پی ٹی آئی کے نو منتخب رکن نوابزادہ میر نعمت اللہ زہری سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی
اسلام آباد (92 نیوز) پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی نوابزادہ میر نعمت اللہ زہری سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ استعفا چیئرمین سینٹ کو بھجوا دیا۔
نعمت اللہ زہری آج بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں حلف اٹھائیں گے۔