پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس،ٹی اوآرزپراعتراضات کے فیصلے تک کارروائی روکنے کی درخواست رد
اسلام آباد ( 92 نیوز ) پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی جانچ پڑتال کرنے والی کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔
اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف نے ٹی او آرز پر اعتراضات کا فیصلہ ہونے تک کارروائی روکنے کی درخواست دی ۔
کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی استدعا مسترد کر دی ۔