پی سی بی کا فاسٹ باؤلر محمد عامر کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے پر غور
لاہور(92نیوز)پی سی بی نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے پر غورشروع کر دیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق پی سی بی کا فاسٹ باؤلر محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے پر غورجاری ہے ۔
بورڈ قوانین کے تحت محمد عامر کو بی یا سی کیٹیگری دی جائے گی ۔
ذرائع کے مطابق محمد عامر کو ورلڈ ٹی ٹوینٹی سے پہلے سینٹرل کنٹریکٹ دیئے جانے کا امکان ہے ۔