پی ایس ایل : کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
دبئی(92نیوز)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں شعیب ملک کی ٹیم کراچی کنگز نے مصباح الحق کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔