پی ایس ایل : اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو133 رنز کا ٹارگٹ دیدیا
دبئی(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے کراچی کنگر کو 133رنزکا ہدف دیدیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 133رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔
کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 132رنز بناکر کراچی کنگز کو 133رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔