پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ختم کرانے میں بیک ڈور ڈپلومیسی کام آکئی
لاہور(92نیوز)پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ختم کرانے میں بیک ڈور ڈپلومیسی کام کرگئی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال ختم کرانے میں بیک ڈو رڈپلومیسی آگئی ہے کیونکہ ملازمین کو نوکری جانے کا خدشہ آڑے آگیا تھا ۔
ذرائع کے مطابق ہڑتال ختم کرنے سے پہلے معاملات طے پا گئےتھے پی آئی اے کی نجکاری ایک سال کےلئے مؤخر ہو گئی ہے جبکہ بحران حل کرانے میں 3 ارکان قومی اسمبلی نے اہم کردار ادا کیا۔