پہلی پروٹو ٹائپ فلائنگ کار کی کامیاب پرواز
نیویارک (ویب ڈیسک)دو امریکی بھائیوں کی پروٹو ٹائپ فلائنگ کار پر پہلی کامیاب پروازجسے کٹی ہاک فلائر کا نام دیا گیا ہے ۔
یہ اڑن کھٹولا پندرہ فٹ کی بلندی تک پرواز کر سکتا ہے اور اسے خصوصی طور پر پانی کے اوپر پرواز کے لیے تیار کیا گیا ہے۔