پشاور : کپورخاندان کا آبائی گھر گرانے کی کوشش
پشاور(92نیوز)پشاور میں بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے کپور خاندان کا آبائی گھر گرانے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ محکمہ آثار قدیمہ نے گھر گرانے کی کارروائی روک دی اور چار مزدوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔