پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، چار مبینہ دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
پشاور ( 92 نیوز) پشاور کے علاقے غازی آباد کوہاٹ روڈ پرسی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگردوں سے 6 دستی بم، 4 کلاشنکوف، سیکڑوں کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔