پشاور : تیز ہوا کے ساتھ مون سون کے باد ل خوب جم کر برسے
پشاور(92نیوز)پشاور میں تیز ہوا کے ساتھ مون سون کے بادل خوب جم جم کر برسے۔
بارش سے گرمی کے ستائے شہریوں کی جان میں جان آ گئی ۔
تفصیلات کےمطابق پشاور میں دن بھر کی گرمی کے بعد شام کو بادل خوب جم کر برسے ۔
تیز بارش کے باعث موسم ایک بار پھر سہانا ہوگیا