پرائمری انتخابات : ہیلری کلنٹن نیویارک سے کامیاب
نیویارک(ویب ڈیسک)امریکہ کے پرائمری انتخابات میں ڈیموکریٹک کی نامزدگی کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنے مدمقابل برنی سینڈرز کو پچھاڑ دیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق امریکہ کے پرائمری انتخابات میں ڈیموکریٹک کی نامزدگی کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنے مدمقابل برنی سینڈرز کوبھاری مارجن سے پچھاڑ دیا ہے۔
نیویارک سے بھاری کامیابی کے بعد ہیلری کلنٹن ڈیموکریٹک کی طرف سے نامزدگی کی مضبوط امیدوار نظر آرہی ہیں ۔