پاکستان سپر لیگ کا میلہ 2دن کے وقفے کے بعد آج پھر سجے گا
شارجہ (92نیوز)پاکستان سپر لیگ کا میلہ دو دن کے وقفے کے بعد آج پھر سجے گا۔ دبئی کے بعد اب شارجہ میں میدان لگے گا ۔ چوکے پر چوکا اور چھکے پر چھکا لگے گا۔ شارجہ میں پہلے میچ میں پہلے سیزن کی فائنلسٹ ٹیمیں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گی ۔