پاکستان تحریک انصاف نے تھرپارکر میں میدان سجا لیا
![پاکستان تحریک انصاف نے تھرپارکر میں میدان سجا لیا](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2017/12/pti-jalsa-1.jpg)
تھرپارکر( 92 نیوز ) تحریک انصاف نے تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو میں جلسے کا میدان سجا لیا ۔ جلسے میں موجود کارکنوں کا جوش و خروش دیدنی ہے ۔
شاہ محمود نے میڈیا سے گفتگو میں کہا عوام نون لیگ اور پیپلز پارٹی سے مایوس ہو چکے ۔ اگلے وزیراعظم کا فیصلہ عوام کریں گے ۔
شاہ محمود قریشی نے مزید کہ اکہ ضمنی الیکشن میں جہانگیر ترین کے بیٹے کا بھی حق ہے لیکن امیدوار کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔