پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان پاک بحریہ کی صلاحیت بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(92نیوز)پاکستان اور چین کی کپمنی کے درمیان پاک بحریہ کی صلاحیت بڑھانے میں تعاون کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تعاون کی اس یاد داشت پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈاراور چینی وفد کی ملاقات کے درمیان ملاقات میں دستخط کئے گئے۔
معاہدے کے تحت چینی کمپنی پاک بحریہ کی صلاحیت بڑھانے میں تعاون کرے گی اور جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جائے گا۔