پاکستان اور نیوزی لینڈ موہالی میں آج شام 7بجے آمنے سامنے ہونگے
چندی گڑھ(سپورٹس ڈٰیسک)ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں شاہین آج کیویز سے پنجہ لڑائیں گے ۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ موہالی میں شام7بجے آمنے سامنے ہوں گے ۔
ٹائٹل کی جانب پیش قدمی جاری رکھنے کے لیے پاکستان کے لیے جیتنا لازمی ہے۔