پاکستانی نژاد صادق خان نے لندن کے لارڈ میئرکا حلف اٹھا لیا
لندن(ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد صادق خان نے لندن کے لارڈ میئر کا حلف اٹھا لیا ہے ۔
حلف اٹھانے کے بعد صادق خان کا کہنا تھا کہ برطانوی دارالحکومت کا مئیر بننے پر بہت خوشی ہے۔
ان کا وعدہ ہے شہر میں ہر چیز بہتر ہو گی وہ لندن کے ہر شہری کے میئر ہیں۔