پاکستانی نژادبرطانوی لڑکی کی فرانزک رپورٹ نائنٹی ٹو نیوز کو موصول
جہلم(92نیوز)جہلم میں مبینہ طور پر قتل کی گئی پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی سامعہ شاہد کی فرانزک رپورٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کو موصول ہوچکی ہے۔
جس میں بتایا گیا ہے کہ سامعہ کی موت غیرطبعی تھی سامعہ کی موت سانس رکنے کے باعث واقع ہوئی۔ فرانزک رپورٹ کی کاپی نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔