پال واکر کی بیٹی کو والد کی ہلاکت کے بعد ایک کروڑ ڈالر ہرجانے کی رقم مل گئی
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ اداکار پال واکر کی بیٹی کو والد کی ہلاکت پر ایک کروڑ ڈالر ہرجانے کی رقم مل گئی۔
تفصیلات کےمطابق ہالی ووڈ اداکار پال واکر کی بیٹی کو والد کی ہلاکت پر ایک کروڑ ڈالر ہرجانے کی رقم مل گئی۔رقم کی ادائیگی پال واکر کے دوست راجر روڈس کی جائیداد سے کی گئی ہے۔