پارلیمںٹ کا مشترکہ اجلاس کیا یمن کی صورتحال پر بلایا گیا :ریحام خان کا سوال
اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بیوی اور سابق اینکرپرسن ریحام خان نے سوشل میڈیا پراپنے ٹویٹ میں یہ سوال کیا ہے کہ کیا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس یمن کی صورتحال پر بحث کرنے کےلئے بلایا گیا تھا۔
قومی اسمبلی کے موجودہ سیشن میں گرما گرم ہونے والی بحث پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس یمن کی صورتحال پر بحث کرنے کی بجائے دوسری طرف مڑگیا ہے۔