ٹیکس کا بڑا حصہ لوگوں کی جیبوں میں چلایا جاتا ہے: شاہ محمود قریشی
لاڑکانہ (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ کرپشن کے خلاف عوامی عدالت میں آچکے ہیں۔ وہ لاڑکانہ میں بار کونسل سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ٹیکس کا بڑا حصہ لوگوں کی جیبوں میں جمع ہو جاتا ہے۔