Friday, September 20, 2024

ونٹر اولمپکس ، شارٹ ٹریک اسکیٹنگ میں جنوبی کوریا نے گولڈ میڈل جیت لیا

ونٹر اولمپکس ، شارٹ ٹریک اسکیٹنگ میں جنوبی کوریا نے گولڈ میڈل جیت لیا
February 21, 2018

جنوبی کوریا ( 92 نیوز ) سرمائی اولمپکس میں ایتھلیٹس کے زبردست ایکشن جاری ہیں ۔ شارٹ ٹریک اسکیٹنگ میں جنوبی کوریا نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، جبکہ فرانس نے اسکئینگ کے مقابلوں میں جرمنی کو شکست دے دی ۔

مکسڈ اسکئینگ کے مقابلوں میں فرانس کی ٹیم نے شاندار کا رکردگی دکھاتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سونے کا میڈل اپنے نام کیا،فرنچ ٹیم نے مضبوط حریف جرمنی کو دھول چٹائی ۔

پوائنٹ ٹیبل پر   ناروے پہلی ،جرمنی دوسری ،کینیڈاتیسری پوزیشن پرموجود ہے ۔