وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت سعودی عرب میں اجلاس ، حج انتظامات کے ٹینڈر طلب
ریاض ( 92 نیوز ) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت سعودی عرب میں اجلاس ہوا ۔
وفاقی وزیر مذہبی امور نے اجلاس میں سعودی کمپنیوں سے کیٹرنگ، ٹرانسپورٹ اور رہائش کے لئے ٹینڈرز مانگے ۔
ڈی جی حج ڈاکٹر ساجد یوسفانی نے پیر نور الحق قادری کو حج انتظامات پر بریفنگدی ۔ وزیرمذہبی امور کی عازمین حج کےلئے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت کی ۔