وزیر دفاعی پیداوار رانا تنوری حسین کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
اسلام آباد ( 92 نیو ز) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔
رانا تنویر حسین نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی جس میں بحری دفاعی پیداوار کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وفاقی وزیر نے نیوی کو جدید بنانے کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔