وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات، پاک فوج کے بجٹ معاملات پر تبادلہ خیال
راولپنڈی (نائنٹی ٹو نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک فوج کے بجٹ کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔