وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
دبئی (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔
وزیر خارجہ صیر بنی یاس فورم کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔ شاہ محمودقریشی یو اے ای ہم منصب سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔