وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس،سعودی عرب ایران کشیدگی پر غور، پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کی مذمت
اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ۔ آر می چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی ،ڈی جی ملٹری آپریشنز ،اسحاق ڈار، چودھری نثار اور سرتاج عزیز بھی شریک ہوئے ۔
اجلاس میں سعودی عرب ایران کشیدگی اور پاک بھارت معاملات پر غورکیا گیا جبکہ اس اہم اجلاس میں پٹھان کوٹ حملے کی بھی شدید مذمت کی گئی ۔