وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس
اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا ، وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے بدھ کو مظفرآباد جانے کا فیصلہ۔
وزیر اعظم پاکستان کشمیر کونسل اور آزاد کشمیر اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے صبح دس بجے خطاب کریں گے ۔