وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے امریکی سفیررچرڈ اولسن کی ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈٰیسک)وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی ۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کے ساتھ امریکی کیٹرپیلرکمپنی کے ٹیکس معاملات پرغوربھی غور کیا گیا ۔
اسحاق ڈار کا اس موقع پر کہنا تھا کہ فاطمہ فرٹیلائیزرزکی امریکہ میں سرمایہ کاری کی اجازت رابطہ کمیٹی دے گی۔