وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات
کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختیار کی ملاقات۔
ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور ٹارگٹڈ آپریشن پر بات چیت کی گئی ۔