وزیراعظم عمران خان کو قصرت ملت آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
دوشنبہ (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کے قصرت ملت آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، اس موقع پر دونوں ممالک کے ترانے بھی بجائے گئے۔
تاجک صدر نے وزیراعظم عمران خان سے اپنی کابینہ ارکان کا تعارف کرایا، وزیراعظم عمران خان نے تاجک صدر سے پاکستانی وفد میں شامل ارکان کا تعارف کرایا۔
تاجک صدر نے وزیراعظم عمران خان کو قصرت ملت کے مختلف حصوں کے بارے میں آگاہ کیا۔