وزیراعظم اور آرمی چیف کی بم دھماکے کی شدید مذمت
اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورقیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے اورشہدا کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا ہے جبکہ آرمی چیف نے دہشتگردی میں ملوث عناصر کو بےنقاب کرنے کی ہدایت کی ہے۔۔